محنت کا ثمر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - محنت اور کام کا صلہ)؛ کوشش و نگ و دو کا بدلہ، اجرت، مزدوری، معاوضہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - محنت اور کام کا صلہ)؛ کوشش و نگ و دو کا بدلہ، اجرت، مزدوری، معاوضہ۔